دستک دینا مرد کی فطرت ہے اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا نہ دل کا دروازہ نہ دماغ کا دروازہ نہ سوچوں کا دروازہ نہ جذبات کا دروازہ یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیئے امت محمدیہ ﷺ کی ہر بیٹی کے نام ایک پیغام