Posts

Showing posts with the label Islamic

Islamic

 چار چیزیں اللّٰہ کو انتہائی پسند ہیں غریب کی سخاوت جوانی کی عبادت گنہگار انسان کی توبہ دولت مند انسان کی عاجزی

Islamic

 الحمدللہ کہیے اور یاد رکھیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے۔

Islamic

 اور جو تمہیں کوئی بھلائی پہنچے تو وہ اللہ کی طرف سے ہے اور جو تمہیں کوئی برائی پہنچے تو تمہارے اعمال کی وجہ سے

Islamic

 قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے

Islamic

 میرے اللہ میرے دل کو اتنا پاکیزہ کر دے تیری آرزو کے سوا دل میں کوئی تمنا نہ رہے ‏تیری مانوں تجھے چاہوں تیری آرزو کروں اس کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہ رہے‏⁧‫

Islamic

 ان دلوں کو سکون دے میرے مولا جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا

Islamic

 جب آپ کے پاس دنیا کا ہر کام کرنے کی طاقت ہے تو پھر نماز ادا کرنے کی طاقت کیوں نہیں ہے تھوڑا نہیں پورا سوچیے

Islamic

 ہر مذہب کو صرف عقیدت مند درکار ہیں عقلمند اور سوچنے والے نہیں جبکہ قرآن بار بار سوچنے عقل استعمال کرنے غوروفکر کیلئے کہتا ہے

Islamic

 تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہو

Islamic

 تم استغفار کی عادت اپنالو اللہ پاک تمہاری ہر کمزوری کو قوت میں بدل دے گا

Islamic

 چار چیزیں اللہ کو انتہائی پسند ہیں غریب کی سخاوت جوانی کی عبادت گناہگار انسان کی توبہ دولت مند انسان کی عاجزی

Islamic

 پہلے لوگ قرآن مجید سے دیکھ کر فیصلے کرتے تھے آج کا مسلمان قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کرتا ہے

Islamic

 جتنی زیادہ عاجزی ہو اللہ اتنی زیادہ عزت دیتا ہے

Islamic

 جس کا سینہ نہ کھل رہا ہو ایمان کی مٹھاس اور ہدایت کا نور نہ مل رہا ہو وہ زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کرے

Islamic

 ممکن نا ممکن میں مت الجھو دعاؤں کی طاقت سے تو صحرا میں بھی چشمہ جاری کروایا جا سکتا ہے

Islamic

 زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں

Islamic

 ‏اے گناہ کرنے والے گناہ کرتے ہو اور پھر ہنستے ہو تمہارا یہ ہنسنا اس گناہ سے بڑا گناہ ہے

Islamic

 آپ کے پاس کوئی کندھا ہو یہ نا ہو لیکن سجدے میں رونے کے لیے زمین ضرور ہوتی ہے

Islamic

 اگر تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تعالٰی تمھارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تمھارا دل اللہ کی محبت سے پھٹ جائے

Islamic

 ایک خاموش گفتگو ﷲ سے دل کی کتنی الجھنیں دور کر دیتی ہے