Beti
دستک دینا مرد کی فطرت ہے
اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن
ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا نہ دل کا دروازہ نہ دماغ کا دروازہ نہ سوچوں کا دروازہ نہ جذبات کا دروازہ یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیئے
امت محمدیہ ﷺ کی ہر بیٹی کے نام ایک پیغام
Comments
Post a Comment