Posts

Ehsas

 ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے تکلیف ﺍﮐﺜﺮ  ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ

Ehsas

 جب تمہیں کسی کا درد نظر آ رہا ہو اور تمہیں اس کا احساس نہ ہو تو سمجھ لو تم اندر سے مر چکے ہو

Ehsas

 وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے  لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی

Ehsas

 رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے  جس کے لئے دولت کی نہیں  محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے

Ehsas

 اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس  ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا  جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں

Sad

 چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی کن لوگوں میں تم غم سنانے نکل آئے