Abu

 ہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے

تمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے

وہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھر

وجود اس کا پسینہ میں ڈھل کر بہتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Islamic

Islamic

Bhai Behn