Bhai Behn
ماں باپ کے بعد اگر سب سے زیادہ جو دعائیں دیتا ہے وہ رشتہ بہنوں کا ہوتا ہے بہن گھر پر آئے یا آپ بہن کے گھر جائیں اور بہن کے سر پر ہاتھ رکھیں اور وہ آپ کو دل سے دعائیں دے اس کیفیت کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے اللہ سب کی بہنوں کو سلامت رکھے آمین
Comments
Post a Comment