Bhai Behn
بہن بھائی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے بھائی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں بھائی چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے اپنی بہنوں کا مان ہوتے ہیں میری دعا ہے اللّٰہ پاک سب بہن بھائیوں کا رشتہ پیار محبت والا ہمیشہ رکھے اور انہیں ہزاروں خوشیاں نصیب کریں آمین یارب العالمین