Posts

Showing posts with the label Teacher

Teacher

 پھول ہو تو گلاب جیسا محل ہو تو تاج جیسا  زندگی کے ہر قدم پر ٹیچر ہو تو آپ جیسا

Teacher

 استاد اور سڑک ایک جگہ رہتے ہیں  مگر دوسروں کو ان کی منزل تک پہنچا دیتے ہیں

Teacher

 استاد بادشاہ ہوتا نہیں مگر بنا دیتا ہے  منزل جتنی بھی دور ہو وہاں تک پہنچا دیتا ہے

Teacher

 الحمداللہ میرے تمام استاد کرام میرے لئے اس قدر قابلِ احترام ہیں کہ ان شفیق استاد کرام کو یاد کرنے یا ان کا احترام کرنے کے لئے مجھے کسی مخصوص دن کے انتظار کی ضرورت نہیں

Teacher

 اے زندگی تجھے بھی ٹیچر ڈے مبارک  تو نے بھی بڑے سبق سکھائے ہیں

Teacher

 جس نے استاد کا احترام و خدمت کی وہ کبھی زندگی میں ہارتا نہیں ہے

Teacher

 استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے  ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے  بس استاد ہی فکرمند ہے سب کے عروج کے لیے  یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

Teacher

 استاد کی عزت کرو، یہ وہ ہستی ہے جو ہمہیں اندھیرے سے نکال کر روشنی کی راہ دیکھاتی ہے

Teacher

 کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا  میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سیکھایا پہنچا دیا فلک تک استاد نے یہاں سے واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے

Teacher

 استاد کی مثال ایک چراغ کی طرح ہوتی ہے جو دوسروں کو روشنی دینے کے لیے خود کو جلاتا ہے

Teacher

 ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت  یے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے لیے نعمت ہے 

Teacher

 وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کی کرتے ہیں