Teacher

 کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا 

میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سیکھایا

پہنچا دیا فلک تک استاد نے یہاں سے

واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے

Comments

Popular posts from this blog

Islamic

Islamic

Bhai Behn