Islamic Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps - June 07, 2026 میرے اللہ میرے دل کو اتنا پاکیزہ کر دے تیری آرزو کے سوا دل میں کوئی تمنا نہ رہے تیری مانوں تجھے چاہوں تیری آرزو کروں اس کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہ رہے Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
Islamic - June 06, 2026 زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں Read more
Islamic - June 05, 2026 دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے Read more
Bhai Behn - June 10, 2026 یہ بھائی بھی کسی سوتن سے کم نہیں ہوتے جب امی سے ڈانٹ پڑ رہی ہو تو یہ ساتھ بیٹھ کر آگ پہ تیل چھڑکنے کا کام کرتے ہیں Read more
Comments
Post a Comment