Posts

Showing posts with the label Beti

Bhai Behn

 بھائی والدین کے جائیداد میں اور بہن والدین کے غم میں ہمیشہ برابر کے حصہ  دار ہوتے ہیں

Bhai Behn

 جب تمہارے گھر رزق میں تنگی محسوس ہونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پہ بلا لیا کرو

Beti

 بیٹی کے گھر کا پانی بھی پئیں روٹی بھی کھائیں لیکن جو حصہ جائیداد میں قرآن پاک نے اس کے لیے مختص کیا ہے وہ نہ کھائیں وہ حرام ہے

Beti

 اپنی بیٹی کو رانی بنا کر رکھا کرو کیونکہ بیس پچیس سال میں دوسرے کے گھر اسے نوکرانی ہی بننا ہے

Beti

 بیٹیوں کو ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو تمہیں دوسرے کے گھر جانا ہے کبھی بیٹوں کو کیوں نہیں کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو کوئی تمہارے لیے گھر چھوڑ کر آئے گی؟

Beti

 چار چار پانچ پانچ بیٹیاں رخصت ہو جاتی ہیں باپ کے گھر سے کھیل کود کر اور بہو آتے ہی ناپ دیتی ہے گھر بہت چھوٹا ہے

Beti

 بیٹی کا پہلا حق جو ہم کھا جاتے ہیں وہ اس کے پیدا ہونے کی خوشی ہے

Beti

 ‏کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی ماں ہے تو جنت بیوی ہے تو ہمسفر بہن ہے تو غیرت بیٹی ہے تو رحمت

Beti

 بیٹیاں گھر کا نور ہوتی ہیں انہیں کبھی دکھ مت دو ان کے معصوم دل مت توڑو انہیں کھل کے جینے دو کہ جب بھی وہ اپنے ماں باپ کا گھر یاد کریں تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ آجائے ان کے دل خوشی سے بھر جائیں

Beti

 بیٹیاں جب بڑی ہو جاتی ہیں نہ تو وہ اپنا دکھ صرف اپنے تک محدود رکھتی ہیں

Beti

 ماں کے بعد بیٹی کے پاس کوئی نہیں رہتا جس سے وہ دل کی بات کہہ سکے وہ بہت کچھ کہنا چاہتی ہے مگر الفاظ دل ہی میں رھ جاتے ہیں نہ کوئی سننے والا نہ سمجھنے والا وہ مسکرا دیتی ہے سب کے سامنے مگر تنہائی میں چپکے سے رو لیتی ھے

Beti

 نکاح پر جب پوچھا گیا اس کی خوشی کا تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے

Beti

 بیٹیوں کو کوئی اور ہنر آتا ہو یا نہ  لیکن اپنے دکھ چھپانے کا ہنر بہت اچھے سے آتا ہے

Beti

 اس گھر میں اللہ کی رحمت برستی ہے جن گھروں میں بیٹیاں ہنستی ہیں

Beti

 بیٹیوں کیلئے ایک الگ دنیا ہونی چاہئے جہاں صرف نرم دل لوگ ہوں

Beti

 ‏اگر تمہیں لگتا ہے لڑکیاں پیسوں پر مرتی ہیں تو کماؤ نا تم  کون سا اپنی بہن کو کسی بے روزگار کے ساتھ رخصت کر دو گے

Beti

 ماں اک ایسی ہستی ہے کہ اس کے آنچل میں آ کر بیٹی ہر دکھ بول دیتی ہے

Beti

 نہیں ہوتا کوئی گھر بیٹی کا سوا قبر کے

Beti

 بیٹیوں کو نہ ستایا کر اے زندگی کچھ باپ کی شفقت سے بھی محروم ہوتی ہیں

Beti

 باندھ دیں گے کسی امیر جانور کے ساتھ من پسند کسی غریب انسان کو نہیں دیں گے بیٹی کا ہاتھ