Posts

Showing posts with the label Ehsan

Ehsan

 احسان فراموش اور مطلب پرست انسان سب کچھ حاصل ہونے کے باوجود تنہا اور بے سکون رہتا ہے

Ehsan

 لوگ دکھ میں دیا گیا احسان تو بھول جاتے ہیں لیکن نہیں دیا گیا ساتھ کبھی نہیں بھولتے

Ehsan

 احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے

Ehsan

 ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے  احساس کے نہیں پھر چاہے وہ پیسہ ہو محبت ہو یا توجہ

Ehsan

 اس احسان کا کوئی فائدہ نہیں  جس احسان کو بار بار جتایا جائے

Ehsan

 دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو  کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا

Ehsan

 ہم لوگ ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں  ضرورت ختم ہوتے ہیں غیرت مند بن جاتے ہیں  لیکن کبھی احسان مند نہیں بنتے

Ehsan

 سب سے کم ظرف ہے وہ شخص  جو اختلاف یا جھگڑے کے وقت اپنے احسان دہراتا ہے