Posts

Ehsan

 احسان فراموش اور مطلب پرست انسان سب کچھ حاصل ہونے کے باوجود تنہا اور بے سکون رہتا ہے

Ehsan

 لوگ دکھ میں دیا گیا احسان تو بھول جاتے ہیں لیکن نہیں دیا گیا ساتھ کبھی نہیں بھولتے

Ehsan

 احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے

Ehsan

 ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے  احساس کے نہیں پھر چاہے وہ پیسہ ہو محبت ہو یا توجہ

Ehsan

 لوگوں پر تین احسان کرو؟  نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو  خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ نہ کرو  تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کرو

Ehsan

 احسان وہ بیج ہے جو ہمیشہ یادداشت کی زمین میں بویا جاتا ہے

Ehsan

 اس احسان کا کوئی فائدہ نہیں  جس احسان کو بار بار جتایا جائے